🌹 *حفظ کی کمزوری کا علاج* 🌹

قال الواقدي: ‏سمعت مشايخنا يقولون: «ليس شيءٌ ممّا جرّبه النّاس أزيدَ للحفظِ ولا أثبتَ له؛ ‏مِن قراءة القرآن‏ والإكثار منه»

حفظ میں کمزوری کی ایک بڑی وجہ قرآن کو ترک کرنا ہے، اور تجربہ کاروں کے مطابق اس کا بہترین علاج کثرتِ تلاوتِ قرآن ہے۔

امام واقدی نے فرمایا:

"میں نے اپنے مشایخ کو یہ کہتے سنا: لوگوں کے تجربات میں کوئی چیز حفظ کی قوت بڑھانے اور اسے مستحکم کرنے میں قرآن کی تلاوت اور اس میں کثرت سے مشغول ہونے سے زیادہ مؤثر نہیں۔"

(القند في ذكر علماء سمرقند، ص: ۳۰۸ للإمام النسفي الحنفي)𓏼

 

𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼