حضرت عمر بن عبدالعزيز رحمه الله فرماتے ہیں: 


« برا ہو ایسے إنسان کا جس کا سب سے اہم اور بڑا مقصد بس اپنا پیٹ ہی ہو »


📚 (الجوع لإبن أبي الدنيا / ١٣٩)